مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ 300 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے صوبوں ہرمزگان اور کرمان شاہ میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا جس سے 300 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میںم صروف ہیں۔
ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ 300 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID 1882469
آپ کا تبصرہ